ضرورت رضاکار
Description
رضاکارانہ خدمات
انٹرنیشنل چب راجپوت فورم کو بیسہ کلاں میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے چب راجپوت افراد کی بطور رضاکار اشد ضرورت ہے۔
چاہے آپ اساتذہ، ڈاکٹرز، انجینیئرز ہوں یا کسی بھی شعبۂ حیات سے تعلق رکھتے ہوں، عام افراد بھی اس قومی و سماجی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکتے ہیں۔
یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ اپنی برادری کی فلاح و بہبود اور ترقی میں عملی کردار ادا کریں۔
آئیں، مل کر خدمت کریں — برادری کو مضبوط بنائیں۔
Address
https://maps.app.goo.gl/L36Gd4vSkvgTNepn7
Location
https://maps.app.goo.gl/L36Gd4vSkvgTNepn7