International Chib Rajput Forum

Chib Rajput News Header
Chib Rajput Navigation Cards

اے آ ئی سے گاؤں کی پہلی منتخب شدہ بیسہ ویلفیر ایگزیکٹو کمیٹی کی فوٹو

اے آ ئی کی ٹیکنالوجی نے گاؤں کی پہلی منتخب شدہ بیسہ ویلفیر ایگزیکٹو کمیٹی کی ایک فوٹو تیار کی ھے 8 سال سے پورے گاؤں کی منتخب کمیٹی ماشاءاللہ بڑے عمدہ اور مثالی کارکردگی کے ساتھ کام کررہی جس کی ماضی میں کہیں بھی مثال نہیں ملتی اور نہ کبھی آ پ کو اتنا عرصہ کام کرنے والی مستقل کمیٹی مستقبل میں بھی نہیں ملے گی یہ بیسہ کلاں کی تاریخ کا سنہری دور تھا جس میں کسی کمیٹی نے 8 سال مستقل مزاجی سے کام کر کے گاؤں کو ایک عظیم ماڈل ویلج بیسہ بنایا تاریخ ان کو ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھیں گی اللہ تعالیٰ سب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
بیسہ ویلفیر ایگزیکٹو کمیٹی زندہ باد
بیسہ فسٹ
حق سچ کی علمبردار بیسہ کلاں کی پہچان
بیسہ ویلفیر ایگزیکٹو کمیٹی

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *