Loading Now

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب

*1f339 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب اعلانِ برائے فوتگی 1f339 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب*

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں

سامان سو برس کا ہے، پل کی خبر نہیں

1f622 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ

نہایت ہی دکھ اور گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج،

بروز جمعرات 8 جموری 2026

بیسہ ویلفیئر ایگزیکٹو سوسائٹی بیسہ کلاں کےلیے افسوسناک خبر

نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے جناب راجہ عبد الوحید صاحب راجہ عبد العزیز صاحب کے ہردلعزیز بھاہی جان اور راجہ قاسم مختار صاحب کے ماموں جان اور بریگیڈیئر شوزب مجید صاحب کرنل حماد صاحب کے والد محترم کرنل ثناء اللہ صاحب

رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ 1f62d إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب

انّا للّٰہ و انّا الیہ راجعون 1f494 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب

انکی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ بیسہ کلاں میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ کے وقت کا بعد میں اعلان کیا جاے گا نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دراین حاصل کریں جزاک اللہ

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے،

ان کے درجات بلند فرمائے،

انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

اور تمام اہلِ خانہ و عزیز و اقارب کو صبرِ جمیل اور استقامت عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین 1f932 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . کرنل ثناء اللہ صاحب

منجانب:

انٹرنیشنل چب راجپوت فورم

Post Comment