Loading Now

انٹرنیشنل چب راجپوت فورم کی ممتاز خوبصورت ہر دلعزیز شخصیت چیف ایڈوائزر ممتاز سماجی شخصیت محترم جناب راجہ محمود رشید صاحب آف بڑھنگ کی بیسہ کلاں آ مد

انٹرنیشنل چب راجپوت فورم کی ممتاز خوبصورت ہر دلعزیز شخصیت چیف ایڈوائزر ممتاز سماجی شخصیت محترم جناب راجہ محمود رشید صاحب آف بڑھنگ کی بیسہ کلاں آ مد

چیف ایگزیکٹو بیسہ ویلفیئر ایگزیکٹو کمیٹی محترم جناب ڈاکٹر راجہ خالد مظفر صاحب اور صوبیدار راجہ عرفان ظفر صاحب سے ان کے چچا جان کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور بعزاں انٹرنیشنل چب راجپوت فورم پر تبادلہ خیال کیا جس پر صوبیدار راجہ عرفان ظفر صاحب نے محترم جناب چب محمود رشید صاحب کی برداری کے لیے خدمات کو سراہا اور انٹرنیشنل چب راجپوت فورم کو بہترین فورم قرار دیا

اللہ تعالیٰ سے دعا ھے ڈاکٹر راجہ خالد مظفر صاحب صوبیدار راجہ عرفان ظفر صاحب کے چچا جان کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

مرکزی ایڈمن

راجا اسد جاوید بیسہ کلاں

انٹرنیشنل چب راجپوت فورم

Post Comment