Loading Now

 اظہارِ افسوس و دِلی تعزیت 

نہایت رنج و الم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ
بیسہ کی آ ن شان پہچان فخر بیسہ بیکن ایجوکیشن سکول کے ڈائریکٹر اور بیسہ ویلفیئر ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ راجہ تصور شوکت صاحب کے سر جان راجہ عبد المجید
اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ 

1f614  اظہارِ افسوس و دِلی تعزیت 

مرحوم
محترم جناب ارسلان مجید صاحب راجہ خرم مجید صاحب کے والد محترم تھے
*یہ المناک سانحہ نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ پورے ٹھوٹھہ رائے بہادر اور اہل علاقہ کے لیے باعثِ رنج و صدمہ ہے۔*
*ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں دِلی طور پر شریک ہیں۔* 

1f54a  اظہارِ افسوس و دِلی تعزیت 

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں بلند ترین مقام عطا فرمائے،
ان کی مغفرت فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور سکونِ قلب نصیب فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 

1f932  اظہارِ افسوس و دِلی تعزیت 

*— شریکِ غم:*
انٹرنیشنل چب راجپوت فورم 


Post Comment