تمام اہل اسلام کو شبِ معراج مبارک!

“پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصی تک لے گئی” (القرآن)
اس عظیم رات کے صدقے اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔
— with چِب راجپوت نیوز.



Post Comment